- Advertisement -
راولپنڈی ۔10مئی (اے پی پی):مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے ملک کے اندر ہی 6بیلسٹک میزائل گرادیئے ہیں، ایک میزائل آدم پور جبکہ پانچ میزائل انڈین پنجاب کے علاقے امرتسر میں گرائے گئے ہیں، بھارت اپنے ہی ملک میں سکھوں کو نشانہ بنا رہا ہے ۔
وہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے آدم پور سے 6بیلسٹک میزائل گرائے گئے ہیں جن میں سے ایک بیلسٹک میزائل آدم پور میں ہی جبکہ پانچ میزائل امرتسر میں گرائے گئے ہیں۔بھارت انڈین پنجاب میں سکھوں کی آبادیوں کو ہدف بنا رہا ہے ہماری تمام تر ہمدردیاں سکھوں اور
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595099
- Advertisement -