- Advertisement -
اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اپنے ہی سکھ شہریوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانا بھارت کی اقلیتوں کے خلاف گہری سازش ہے۔
معہ اور ہفتہ کی درمیابی شب سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں سکھ برادری کے ساتھ کھڑا ہے، یہ بزدلانہ اقدامات بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں، یہ بھارت کا شرمناک عمل ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595104
- Advertisement -