قومی خبریں انتخابات ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کی طرف Azhar Farooq - منگل, 13 مئی 2025, 12:22 شام 123 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):انتخابات ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔منگل کو الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیاگیا۔ بل مزید غور کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا۔