قومی خبریں تھیلےسیمیا اورہیوموفیلیا کے مریضوں کے خاندانوں کا قومی اسمبلی کادورہ کی طرف Azhar Farooq - بدھ, 14 مئی 2025, 1:05 شام 100 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔14مئی (اے پی پی):تھیلےسیمیا اورہیوموفیلیا کے مریضوں کے خاندانوں کے نمائندوں نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اورایوان کی کارروائی دیکھی۔ بدھ کوقومی اسمبلی آمدپرڈپٹی سپیکر نے ان کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کااستقبال کیا۔