اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وا دبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینیٹر مشاہد حسین سیّدکے والد اور تحریک پاکستان کے بزرگ رہنما کرنل (ر) امجد حسین سیّد کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ کرنل (ر) امجد حسین نظریہ پاکستان کی ترویج کے لئے سرگرم رہے۔ ان کی خدمات …
عرفان صدیقی کا سینیٹر مشاہد حسین سیّدکے والد کرنل (ر) امجد حسین سیّد کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وا دبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینیٹر مشاہد حسین سیّدکے والد اور تحریک پاکستان کے بزرگ رہنما کرنل (ر) امجد حسین سیّد کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ کرنل (ر) امجد حسین نظریہ پاکستان کی ترویج کے لئے سرگرم رہے۔ ان کی خدمات کو تادیر یا د رکھا جائے گا۔ عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔








