اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹریز(پی اوایف) لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی نے ملاقات کی ۔ترجمان کے مطابق پی او ایف میں نئے تعینات ہونے والے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر دفاعی پیدوار سے خیر سگالی ملاقات کی جس میں ادارے کے امور پر تبادلہ خیال …
رانا تنویر حسین سے لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی کی ملاقات،ادارے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹریز(پی اوایف) لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی نے ملاقات کی ۔ترجمان کے مطابق پی او ایف میں نئے تعینات ہونے والے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر دفاعی پیدوار سے خیر سگالی ملاقات کی جس میں ادارے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔








