Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
30.6 C
Islamabad
اتوار, جولائی 6, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں نیشنل کمیشن فار دی سٹیٹس آف ویمن کی چئیرپرسن کیلئے سمری بجھوادی...
  • قومی خبریں

نیشنل کمیشن فار دی سٹیٹس آف ویمن کی چئیرپرسن کیلئے سمری بجھوادی گئی ہے، پارلیمانی سیکرٹری صباصادق

کی طرف
Azhar Farooq
-
جمعرات, 15 مئی 2025, 1:52 شام
94
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ نیشنل کمیشن فار دی سٹیٹس آف ویمن کی چئیرپرسن کیلئے سمری بجھوادی گئی ہے،کمیشن کے زیراہتمام جینڈرپیریٹی رپورٹ شائع ہوچکی ہے۔جمعرات کوقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ڈاکٹرشازیہ صوبیہ کے سوال پرپارلیمانی سیکرٹری صباصادق نے ایوان کوبتایا کہ خواتین ملکی آبادی کانصف حصہ ہے آئین اورقران وسنت میں ان کے حقوق دئیے گئے ہیں۔

    انہوں نے کہاکہ نیشنل کمیشن ان ڈی سٹیٹس آف ویمن کی چئیرپرسن کیلئے سمری بجھوادی گئی ہے،اس وقت عبوری بنیادوں پرچئیرپرسن کام کررہی ہے،نئی تعیناتی کاعمل جلدمکمل ہوگا،کمیشن کابورڈ کام کررہاہے اوراس کے اجلاس باقاعدگی سے منعقدہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ این سی ایس ڈبلیوکاکام وسیع پیمانے پرہے، ادارہ کاکام خواتین کے مسائل کوحل کرنا ہے،خواتین پرہرقسم کے تشددکی روک تھام بھی کمیشن کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہاکہ کمیشن کامتعلقہ صوبائی وزارتوں کے ساتھ بھی باقدگی کے ساتھ میٹنگزہوتی ہیں، تمام صوبے اس کے ساتھ ڈیٹاشئیرکررہے ہیں۔

    انہوں نے کہاکہ اس ادارے کی تشہیرمیں تیزی لاناچاہیے اورخواتین کوبھی علم ہوناچاہییے کہ ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے ایک ادارہ موجودہے، کمیشن کی جانب سے ہیلپ لائن بھی قائم کردی گئی ہے۔نفیسہ شاہ کے ضمنی سوال پرانہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت میں خواتین کے کوٹہ سے متعلق اعدادوشمارسے ایوان کوآگاہ کردیا جائیگا، ہم سمجھتے ہیں کہ خواتین کوان کاحق ملنا چاہیے۔

    زرتاج گل کے ضمنی سوال پرانہوں نے کہاکہ اگرکوئی بھی پاکستانی شہری خواہ وہ مردہوں یاخاتون قانون کی خلاف ورزی کرے گا تواس کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔نزہت صادق کے ضمنی سوال پرانہوں نے کہاکہ کمیشن کے اراکین جیلوں کادورہ کرتے ہیں اوروہاں پرمقیم خواتین سے ملاقاتیں کرتے ہیں،خواتین قیدیوں کوقانونی معاونت کے علاوہ سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی اقدامات کئے جاتے ہیں۔

    انہوں نے کہاکہ کمیشن کے زیراہتمام جینڈرپیریٹی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں تمام ڈیٹا موجودہے،یہ رپورٹ جلدپارلیمان میں پیش کی جائیگی۔

    • ٹیگز
    • says Parliamentary Secretary Saba Sadiq
    • Summary for the post of Chairperson of the National Commission for the Status of Women has been submitted
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونجشن فتح،پی آئی اے انتظامیہ و عملے کا سکیورٹی فورسز کے دفاع وطن کے عزم اور بہادری کو سلام پیش
      اگلا مضمونعالمی رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی درجہ بندی میں اضافہ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      اسلام آباد، جی سکس میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہو گیا

      ملک کے مختلف شہروں میں نویں محرم الحرام کو کل 2,763 جلوس برآمد ہوئے ، اسلام آباد کا مرکزی جلوس اپنے مقام آغاز اثناء...

      پیشہ ور بھکاری گروہوں کی منظم سرگرمیوں کو روکنے اور بچوں کے تحفظ کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، رانا عمران لطیف

      Prime Minister Shahbaz Sharif

      وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

      تازہ خبریں

      ملک کے مختلف شہروں میں نویں محرم الحرام کو کل 2,763 جلوس برآمد ہوئے...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 5 جولائی 2025, 11:33 شام 0

      پیشہ ور بھکاری گروہوں کی منظم سرگرمیوں کو روکنے اور بچوں کے تحفظ کے...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 5 جولائی 2025, 11:22 شام 0

      اسلام آباد، جی سکس میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہو...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 5 جولائی 2025, 11:11 شام 0

      وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب میں قیمتی جانوں...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 5 جولائی 2025, 9:40 شام 0

      اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر)...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 5 جولائی 2025, 9:23 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول