قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

113

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔جمعرات کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کیا ۔