34.8 C
Islamabad
پیر, مئی 19, 2025
ہومضلعی خبریںڈائریکٹر انفارمیشن سرگودھا کی صدر پریس کلب کی والدہ کے انتقال پر...

ڈائریکٹر انفارمیشن سرگودھا کی صدر پریس کلب کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

سرگودھا۔ 18 مئی (اے پی پی):ڈائریکٹر انفارمیشن سرگودھا ڈویژن احمد نعیم ملک نے صدر سرگودھا پریس کلب عبدالحنان چوہدری سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے۔

انہوں نے نے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، انہوں نے کہا کہ بلاشبہ ماں کی جدائی کسی بھی انسان کے لیے بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے،ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عبدالحنان چوہدری ، عبدالمنان چوہدری اور دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598390

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں