انجینئرامیرمقام کی کرکٹرفخرالزمان کی بھارت کیخلاف شانداربیٹنگ پرمبارکباد

پشاور۔22 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئر امیرمقام نے قومی کرکٹ کے کھلاڑی فخرالزمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیںبھارت کیخلاف شانداربیٹنگ پرمبارکباددیتے ہوئے کہاکہ آپ نے پاکستانیوںکاسرفخرسے بلندکیاہے،گرین شرٹس نے واضح کردیاکہ وہ کسی بھی حالات میںبہترین کارکردگی کامظاہرہ کرسکتے ہیں۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ عیدالفطرکے بعدپاکستان کے فاتح ٹیم کیلئے ایک زبردست استقبالیہ وظہرانے یاعشائیہ کاانعقاد کیاجائیگا،شاہینوںنے جوتاریخ رقم کی ہے وہ پاکستانی قوم ہمیشہ …

پشاور۔22 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئر امیرمقام نے قومی کرکٹ کے کھلاڑی فخرالزمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیںبھارت کیخلاف شانداربیٹنگ پرمبارکباددیتے ہوئے کہاکہ آپ نے پاکستانیوںکاسرفخرسے بلندکیاہے،گرین شرٹس نے واضح کردیاکہ وہ کسی بھی حالات میںبہترین کارکردگی کامظاہرہ کرسکتے ہیں۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ عیدالفطرکے بعدپاکستان کے فاتح ٹیم کیلئے ایک زبردست استقبالیہ وظہرانے یاعشائیہ کاانعقاد کیاجائیگا،شاہینوںنے جوتاریخ رقم کی ہے وہ پاکستانی قوم ہمیشہ یادرکھے گی۔

Leave a Reply