پاکستان رینجرز کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملکر منڈی بہاﺅ الدین کے علاقے میں سرچ آپریشن، دہشت گردوں کے 5سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی ۔ 22 جون (اے پی پی)پاکستان رینجرز نے سی ٹی ڈی‘پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملکر منڈی بہاﺅ الدین کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے 5سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ جس میں آٹومیٹک ہتھیار اور …

راولپنڈی ۔ 22 جون (اے پی پی)پاکستان رینجرز نے سی ٹی ڈی‘پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملکر منڈی بہاﺅ الدین کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے 5سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ جس میں آٹومیٹک ہتھیار اور بارودی مواد شامل تھابرآمد کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply