وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے کینیڈا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ،مختلف امور میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری جان کالڈروڈ نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک۔کینیڈا تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری مختلف امور میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس میں مزید وسعت کا …

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری جان کالڈروڈ نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک۔کینیڈا تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری مختلف امور میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس میں مزید وسعت کا خواہاں ہے۔

Leave a Reply