اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وطن عزیز سے دہشت گردی کا جلد مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ جمعہ کو صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ عوام کے جان …
صدر مملکت ممنون حسین کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وطن عزیز سے دہشت گردی کا جلد مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ جمعہ کو صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور زخمیوں کے علاج معالجہ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔








