دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں سائرہ افضل تارڑ نے بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا …

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں سائرہ افضل تارڑ نے بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply