راولپنڈی ۔ 23 جون (اے پی پی) آرمی ایوی ایشن کے دو ہیلی کاپٹر زخمیوں کو پشاور جلد لانے کیلئے پشاور سے پارا چنار روانہ کر دیئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور امدادی آپریشن تیزی سے جاری ہے۔
آرمی ایوی ایشن کے دو ہیلی کاپٹر زخمیوں کو پشاور جلد لانے کیلئے پشاور سے پارا چنار روانہ کر دیئے گئے‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں