اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف ہفتہ کو سعودی عرب سے لندن روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق قبل ازیں وزیر اعظم نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچے تھے۔
وزیر اعظم نواز شریف ہفتہ کو سعودی عرب سے لندن روانہ ہو گئے

مزید خبریں