آم کی برآمدات میں 60ملین ڈالرکی آمدن متوقع

174

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) رواں سال آم کی ملکی برآمدات میں60 ملین ڈالرکی آمدن متوقع ہے اور آم کے جاری سیزن کے دوران آم کی ملکی برآمدات کا حجم ایک لاکھ ٹن تک بڑھنے کی امید ہے جبکہ گذشتہ سال کے دوران 72 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔ آم برآمد کرنے والے معروف برآمد کنندہ عبدالوحید نے کہا ہے