اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کے داماد مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ہفتہ کو پاناما کمیٹی کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 73 کے مقدس آئین کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں ، قاعدے قانون کے بڑے پابند ہیں،پاناما کیس اس نواز شریف کے خلاف …
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کے داماد مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ہفتہ کو پاناما کمیٹی کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 73 کے مقدس آئین کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں ، قاعدے قانون کے بڑے پابند ہیں،پاناما کیس اس نواز شریف کے خلاف ہے جس نے پاکستان کو ایٹمی پاکستان بنایا۔انہوں نے کہا کہ یہ کیس اس نواز شریف کے خلاف ہے جو پاکستان کو اندھیروں سے نکالنا چاہتا ہے، یہ سارا کام عمران خان کے ہاتھ میں ہنود ویہود نے دے رکھا ہے








