نوشہرہ ورکاں، حکومت پنجاب کی طرف سے ایک ارب سے زائد رقم سے ویل چئیرز اور آلات خصوصی بچوں میں تقسیم کیے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر

83

نوشہرہ ورکاں ۔ 26 مئی (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے خصوصی افراد اور خصوصی بچوں میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے ویل چئیرز، مصنوعی آلات اور سماعت کے آلات تقسیم کئے ۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے کیا کی خصوصی افراد کی خودمختاری کے لیے محکمہ سوشل ویلفئیر و بیت المال حکومت پنجاب کی طرف سے ایک ارب سے زائد خطیر رقم سے ویل چئیرز اور آلات تقسیم کیے جارہے ہیں۔