جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے منافع میں چھ ماہ کےدوران67.07 فیصد کمی

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے منافع میں چھ ماہ کےدوران67.07 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 مارچ 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی کیلئے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا منافع 2.7 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 8.2 ارب ر وپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح اکتوبر …

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے منافع میں چھ ماہ کےدوران67.07 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 مارچ 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی کیلئے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا منافع 2.7 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 8.2 ارب ر وپے منافع حاصل ہوا تھا ۔

اس طرح اکتوبر 2023 تا مارچ 2024 کے مقابلہ اکتوبر 2024 تا مارچ 2025 کے دوران جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے منافع میں 5.5 ارب روپے یعنی 67 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔