24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں واضح اضافہ دیکھنے میں...

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ،ذخائر 9.2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.4 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو 9.2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.4 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔

پیر کو اکنامک سروے جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مختلف معاشی شعبوں میں نمایاں بہتری آئی ہے، یہ پیش رفت بیرونی مالیاتی انتظام، ترسیلات زر اور برآمدی آمدن میں بہتری کا نتیجہ ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں