22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آباد میں کینسر ہسپتال کوآلات کی خریداری کے منصوبہ کے لئے...

اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کوآلات کی خریداری کے منصوبہ کے لئے 900 ملین روپے مختص

- Advertisement -

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزارت برائے قومی صحت نے اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کوآلات کی خریداری کے منصوبہ کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال 26-2025 کے لئے 900 ملین روپے کا بجٹ مختص کیا ہے ۔

منگل کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 7476 ملین روپے ہے ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کےلئے آئی ڈی ایس آر ایس منصوبہ کےلئے 900 ملین روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں