اسلام آباد۔30جون (اے پی پی):قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2025-26 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ جو 27 جون کو قومی اسمبلی سے منظور ہوا وہ یکم جولائی 2025ء سے نافذالعمل ہوگا ۔ مالی بل 2025 فنانس ایکٹ کہلائے گا جس میں قومی اسمبلی سے ہونے والی ترامیم اور بجٹ کو آئینی تحفظ حاصل ہوگا …
قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2025-26 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔30جون (اے پی پی):قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2025-26 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ جو 27 جون کو قومی اسمبلی سے منظور ہوا وہ یکم جولائی 2025ء سے نافذالعمل ہوگا ۔ مالی بل 2025 فنانس ایکٹ کہلائے گا جس میں قومی اسمبلی سے ہونے والی ترامیم اور بجٹ کو آئینی تحفظ حاصل ہوگا ۔








