قومی خبریں پاکستان ریلوے ، تمام ریزرویشن آفس 10 محرم الحرم کو بند رہیں گے کی طرف Azhar Farooq - جمعرات, 3 جولائی 2025, 3:05 شام 41 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔3جولائی (اے پی پی):پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس10 محرم الحرم (یوم عاشورہ) بروز اتوار 6 جولائی کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔تاہم اگلے روز تمام ریزرویشن دفاتر معمول کے مطابق امور سر انجام دیں گے۔