لاہور ہائیکورٹ،ساہیوال کے53 ڈسپنسرز کے کنٹریکٹ میں توسیع کی درخواست محکمہ صحت کو بھجوا دی

49

لاہور۔4جولائی (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ساہیوال کے53 ڈسپنسرز کے کنٹریکٹ میں توسیع سے متعلق دائر درخواست محکمہ صحت کو بھجوا دی گئی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب کنٹریکٹ مکمل ہو چکا ہے تو میں کیسے توسیع کا حکم دے سکتا ہوں،عدالت نے درخواست محکمہ صحت کو فیصلہ کیلئے بھجوا دی۔