پیرس۔21جولائی (اے پی پی):وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل عون چوہدری نے فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ سے سفارت خانے میں ملاقات کی۔ فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پوسٹ کے مطابق انہوں نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق مختلف امور اور پاک -فرانس تعلقات کے فروغ میں ان کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
وزیر مملکت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل عون چوہدری کی فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ سے ملاقات

مزید خبریں
پیرس۔21جولائی (اے پی پی):وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل عون چوہدری نے فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ سے سفارت خانے میں ملاقات کی۔

فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پوسٹ کے مطابق انہوں نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق مختلف امور اور پاک -فرانس تعلقات کے فروغ میں ان کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔







