سینیٹ نے صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی) بل 2025 ءکی منظوری دے دی

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی) بل 2025 ءکی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سرمد علی نے تحریک پیش کی کہ صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی) بل 2025 ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے منظور …

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی) بل 2025 ءکی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سرمد علی نے تحریک پیش کی کہ صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی) بل 2025 ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

ایوان نے تحریک کی منظوری دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا۔