اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی( ترمیمی) بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ نے تحریک پیش کی کہ بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2025 ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے …
سینیٹ نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی( ترمیمی) بل 2025 ءکی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی( ترمیمی) بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ نے تحریک پیش کی کہ بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2025 ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔
ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا۔







