سینیٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2024ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2024ء کی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے تحریک پیش کی کہ فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2024ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2024ء کی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے تحریک پیش کی کہ فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2024ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔