موسمیاتی تبدیلی، ٹرمپ نے امریکی موقف میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا

پیرس ۔ 14 جولائی (اے پی پی) فرانس کے صدر امانویل ماکروں نے کہا ہے کہ وہ پیرس معاہدے سے باہر نکلنے کے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن فرانس موسمیاتی تبدیلی کے معاہدے پر قائم ہے۔پیرس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد فرانسیسی صدر کا کہنا تھا ہم جانتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہمارے اختلافات کیا ہیں

Leave a Reply