امریکی صدرکا روسی ہم منصب کووائٹ ہاﺅس آنے کی دعوت دینے کا اعلان

واشنگٹن ۔ 14 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کووائٹ ہاﺅس آنے کی دعوت دیں گے تاہم ابھی اس کے لئے مناسب وقت نہیں ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے معاملے میں صدر ٹرمپ پر نکتہ چینی اور اس معاملے کی تحقیقات بھی ہورہی ہے۔

Leave a Reply