سرینگر ۔ 14 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے تیرہ جولائی کو یوم شہداءکے موقع پر کرفیو، پابندیوں اور آزادی پسند رہنماﺅں کو نظربند رکھنے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے مذموم اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی سے مقبوضہ علاقے کی غیر …
مقبوضہ کشمیرکی غیر یقینی صورتحال میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی سے اضافہ ہو رہا ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 14 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے تیرہ جولائی کو یوم شہداءکے موقع پر کرفیو، پابندیوں اور آزادی پسند رہنماﺅں کو نظربند رکھنے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے مذموم اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی سے مقبوضہ علاقے کی غیر یقینی صورتحال میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر میں جاری بیان میں کہا کہ بھارت نواز سیاست دانوں نے تیرہ جولائی کے شہداءکے ساتھ بے وفائی کی ہے اور ان کے مقدس خون کا سودا کر کے اقتدار کی کرسی کو گلے لگایا ہے








