سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کابھارتی دعوی فسطائی طرز عمل کے باعث کھوکھلاثابت ہو رہا ہے ، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 15جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا بھارتی دعویٰ مقبوضہ علاقے میں جاری اسکے فسطائی طرز عمل کے باعث کھوکھلاثابت ہو رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیری ایک مبنی برحق جدوجہد کررہے …

سرینگر ۔ 15جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا بھارتی دعویٰ مقبوضہ علاقے میں جاری اسکے فسطائی طرز عمل کے باعث کھوکھلاثابت ہو رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیری ایک مبنی برحق جدوجہد کررہے ہیں کیونکہ جموں کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس پر بھارت نے فوجی طاقت کے بل پر قبضہ جمایا ہے۔

Leave a Reply