کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیرمیں ”آر ایس ایس “کے مذموم ایجنڈے کوآگے بڑھا رہی ہے ،میرواعظ

سرینگر ۔ 15 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے جامع مسجد کی مسلسل بند ش اور یہاں جمعہ کی نماز پرھنے کی اجازت نہ دینے،کرفیو،پابندیوں کے نفاذ ، سید علی گیلانی ، محمد یاسین ملک کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی اور جبر واستبداد کے دیگر ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیریوں …

سرینگر ۔ 15 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے جامع مسجد کی مسلسل بند ش اور یہاں جمعہ کی نماز پرھنے کی اجازت نہ دینے،کرفیو،پابندیوں کے نفاذ ، سید علی گیلانی ، محمد یاسین ملک کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی اور جبر واستبداد کے دیگر ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے کے لیے ہر غیر جمہوری اور غیر اخلاقی ہتھکنڈہ استعمال کر رہے ہیں ۔

Leave a Reply