پاکستان اور انڈونیشیا سیاسی،اقتصادی،دفاعی اور سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات پرمتفق

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی)پاکستان اور انڈونیشیا نے سیاسی،اقتصادی،دفاعی اور سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات پر اتفاق کر لیا۔یہ اتفاق رائے جکارتہ میں دونوں ملکوں کی وزارت خارجہ امور کے درمیان پہلے دو طرفہ مشاورتی فورم کے موقع پایا گیا۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری(ایشیاءپیسفک)سید ذوالفقار گردیزی پاکستانی وفد جبکہ ڈی جی برائے ایشیاءپیسفک و افریقی …

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی)پاکستان اور انڈونیشیا نے سیاسی،اقتصادی،دفاعی اور سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات پر اتفاق کر لیا۔یہ اتفاق رائے جکارتہ میں دونوں ملکوں کی وزارت خارجہ امور کے درمیان پہلے دو طرفہ مشاورتی فورم کے موقع پایا گیا۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری(ایشیاءپیسفک)سید ذوالفقار گردیزی پاکستانی وفد جبکہ ڈی جی برائے ایشیاءپیسفک و افریقی امور ڈیسرا پرکایا نے اپنی ملکی وفد کی قیادت کر رہے تھے

مزید خبریں

Leave a Reply