سرینگر ۔ 15 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے چین کے بعد اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس کی طرف سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے بارے میں بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ وجدل کوئی کوئی حل نہیں بلکہ اس دیرینہ تنازعے کو مذاکرات اور افہام وتفہیم سے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔
بھارت زمینی حقائق کو تسلےم اور کشمیریوں کی رائے کا احترام کرے تو امن کی راہیںکھل سکتی ہیں،حریت چیئرمین

مزید خبریں