حکومت کرکٹ اور ہاکی کی طرح ثقافتی کھیلوں پر بھی توجہ دے، جان شیر خان

اسلام آباد ۔ 16جولائی (اے پی پی) سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ حکومت کرکٹ اور ہاکی کی طرح ثقافتی کھیلوں کبڈی، پہلوانی اور رسہ کشی پر بھی توجہ دے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبڈی، پہلوانی اور رسہ کشی ہمارے ثقافتی کھیل ہیں اور شہروں کی نسبت دیہاتوں میں زیادہ کھیلے جاتے ہیں اس لئے حکومت کو دیگر کھیلوں کی طرح …

اسلام آباد ۔ 16جولائی (اے پی پی) سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ حکومت کرکٹ اور ہاکی کی طرح ثقافتی کھیلوں کبڈی، پہلوانی اور رسہ کشی پر بھی توجہ دے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبڈی، پہلوانی اور رسہ کشی ہمارے ثقافتی کھیل ہیں اور شہروں کی نسبت دیہاتوں میں زیادہ کھیلے جاتے ہیں اس لئے حکومت کو دیگر کھیلوں کی طرح ملک میں ان کھیلوں پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

Leave a Reply