تنازعہ کشمیر کے حل میں مزید تاخیر خطرناک پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے‘ حریت چیئرمین سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 16 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں کشمیر ایک فلےش پوائنٹ بنتا جارہا ہے اور اس کے حدود واربعہ میں وُسعت پیدا ہوتی جارہی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے چین کے کشمیر میں ہاتھ ڈالنے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تنازعہ کشمیر …

سرینگر ۔ 16 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں کشمیر ایک فلےش پوائنٹ بنتا جارہا ہے اور اس کے حدود واربعہ میں وُسعت پیدا ہوتی جارہی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے چین کے کشمیر میں ہاتھ ڈالنے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تنازعہ کشمیر کے حل میں مزید تاخیر خطرناک پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے اور اس مسئلے کی وجہ سے خطے کی صورتحال تیزی سے دھماکہ خیز رُخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply