قومی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلان کیا کہ علی زاہد، عبدالقادر پٹیل، چوہدری محمد شہباز بابر، سردار نبیل احمد گبول، سید امین الحق اور شیر علی ارباب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔