24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںویمنز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے کوارٹر فائنل مقابلے (کل) ہوں گے

ویمنز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے کوارٹر فائنل مقابلے (کل) ہوں گے

- Advertisement -

جوہانسبرگ ۔ 17جولائی (اے پی پی) ویمنز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے کوارٹر فائنل مقابلے (کل) منگل کو ہوں گے۔ پہلا میچ جاپان اور امریکا کے مابین کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں ارجنٹائن اور آئرلینڈ کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی۔ تیسرا میچ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ چوتھے میچ میں جرمنی اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔ ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز 20 جولائی جبکہ فائنل 23 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62667

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں