ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں 9 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں سلامتی کی صورتحال میں بہتری کی وجہ سے ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے جبکہ چین کی جانب سے اس عرصہ کے دوران میں ایک ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کی منتقلی نے بھی ملک میں غیرملکی …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں سلامتی کی صورتحال میں بہتری کی وجہ سے ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے جبکہ چین کی جانب سے اس عرصہ کے دوران میں ایک ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کی منتقلی نے بھی ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری پر اچھے اثرات مرتب کئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply