نیویارک ۔ 18 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ، امریکی افراط زر میں کمی کی رپورٹ اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کے معدوم ہوتے امکانات ہیں۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1234.61 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 18 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ، امریکی افراط زر میں کمی کی رپورٹ اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کے معدوم ہوتے امکانات ہیں۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1234.61 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 0.5 فیصد اضافے کے بعد 1233.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔








