میر واعظ کواپنے چچا کے جنازے میں شرکت سے روکنا بدترین فسطائیت اور آمریت ہے، یاسین ملک

سرینگر ۔ 18 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق کو اپنے چچا کی نماز جنازہ میں شرکت سے روکنے اور ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس کارروائی کو بدترین فسطائیت اور آمریت کہتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply