ماسکو۔18اگست (اے پی پی):روس کے وسطی ریجن ریازان کے ضلع شیلووسکی میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجہ اموات کی تعداد بڑھ کر 20 ہو گئی جبکہ 134 افراد زخمی ہیں۔ تاس کی رپورٹ کے مطابق 134 زخمی افراد میں سے 31 مریض ریازان اور ماسکو کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ جائے حادثہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
روس ، فیکٹری میں آتشزدگی سے اموات 20 ہو گئیں ، 134 زخمی

مزید خبریں
ماسکو۔18اگست (اے پی پی):روس کے وسطی ریجن ریازان کے ضلع شیلووسکی میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجہ اموات کی تعداد بڑھ کر 20 ہو گئی جبکہ 134 افراد زخمی ہیں۔
تاس کی رپورٹ کے مطابق 134 زخمی افراد میں سے 31 مریض ریازان اور ماسکو کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ جائے حادثہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔








