اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا نے اسلام آباد فیڈرل کیپٹل ٹریٹری بچوں کے روز گار کی ممانعت کے بل 2022 کی منظوری دے دی۔پیر کو ایوان بالا میں سینیٹر فوزیہ ارشد نے تحریک پیش کی کہ بچوں کے روزگار کی ممانعت اور بعض پیشوں میں نوعمر افراد کی ملازمت کے انضباط کا بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔تحریک کی منظوری کے بعد ایوان …
ایوان بالا نے اسلام آباد فیڈرل کیپٹل ٹریٹری بچوں کے روز گار کی ممانعت کے بل 2022 کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا نے اسلام آباد فیڈرل کیپٹل ٹریٹری بچوں کے روز گار کی ممانعت کے بل 2022 کی منظوری دے دی۔پیر کو ایوان بالا میں سینیٹر فوزیہ ارشد نے تحریک پیش کی کہ بچوں کے روزگار کی ممانعت اور بعض پیشوں میں نوعمر افراد کی ملازمت کے انضباط کا بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔تحریک کی منظوری کے بعد ایوان سے بل کی شق وار منظوری لی گئی۔فوزیہ ارشد نے بل ایوان میں پیش کیا جس کو ایوان نے منظور کرلیا۔








