اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں سوشل میڈیا (حد عمر برائے صارفین) بل 2025 محرک نے واپس لے لیا۔پیر کو ایوان بالا میں سرمد علی نے تحریک پیش کی کہ سوشل میڈیا حد عمر برائے صارفین کے لئے قانون وضع کرنے کا 21 جولائی کو پیش کیا گیا بل واپس لینے کی تحریک پیش کی جس کی منظوری کے بعد انہوں نے بل واپس لے لیا۔
ایوان بالا میں سوشل میڈیا (حد عمر برائے صارفین) بل 2025 محرک نے واپس لے لیا

مزید خبریں