ایوان بالا نے پٹرولیم (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ایوان بالا نے پٹرولیم (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزیر پٹرولیم نے تحریک پیش کی کہ پٹرولیم ایکٹ 1934 میں مزید ترمیم کرنے کا بل قائمہ کمیٹی کی منظور کردہ صورت میں فی الفور زیر غور لایا جائے۔تحریک کی منظوری کے بعد شق وار منظوری لی گئی۔ بعدازاں انہوں نے بل منظوری کے لئے پیش کیا جس کی متفقہ منظوری دے دی …

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ایوان بالا نے پٹرولیم (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی۔

منگل کو وزیر پٹرولیم نے تحریک پیش کی کہ پٹرولیم ایکٹ 1934 میں مزید ترمیم کرنے کا بل قائمہ کمیٹی کی منظور کردہ صورت میں فی الفور زیر غور لایا جائے۔تحریک کی منظوری کے بعد شق وار منظوری لی گئی۔

بعدازاں انہوں نے بل منظوری کے لئے پیش کیا جس کی متفقہ منظوری دے دی گئی۔

مزید خبریں