بیجنگ۔21اگست (اے پی پی):جنوبی چین میں ایک ورکشاپ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 7افراد زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق چین کے خودمختار علاقے گوانگشی ژوانگ کے شہر گوئلن میں ایک کمپنی کی ورکشاپ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو نے بتایا ہے کہ دھماکا جمعرات کی صبح 5 بج کر 40 منٹ کے قریب ضلع لنگوئی میں ہوا، …
چین ،ورکشاپ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک، 7 افراد زخمی
بیجنگ۔21اگست (اے پی پی):جنوبی چین میں ایک ورکشاپ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 7افراد زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق چین کے خودمختار علاقے گوانگشی ژوانگ کے شہر گوئلن میں ایک کمپنی کی ورکشاپ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔
ضلع ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو نے بتایا ہے کہ دھماکا جمعرات کی صبح 5 بج کر 40 منٹ کے قریب ضلع لنگوئی میں ہوا، دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 شدید زخمی ہیں،ہنگامی ردعمل کی کوششیں بشمول زخمیوں کا علاج اور حادثے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔









