ینگون ۔22اگست (اے پی پی):میانمار کے ساگائنگ ریجن میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ شنہوا کے مطابق محکمہ موسمیات و ہائیڈرو لوجی نے بتایا کہ جمعہ کی صبح 11بجکر 26 منٹ پر زللزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے ک امرکز سطح زمین سے22 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
میانمار کے ساگائنگ ریجن میں 5.2 شدت کا زلزلہ