26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب یونیورسٹی،ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سالانہ امتحانات کے نتائج کا...

پنجاب یونیورسٹی،ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

- Advertisement -

لاہور۔25اگست (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان آرٹس /سائنس پارٹ ون اورٹو،ایسو سی ایٹ ڈگری ان آرٹس /سائنس(سپیشل کیٹگری)

پارٹ ٹواورایسو سی ایٹ ڈگری ان آرٹس (سماعت سے محروم امیدواروں کے)سالانہ امتحانات2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں